Skip to main content

Posts

Featured

  گھر بیٹھ کر لاکھوں کمائیں آن لائن ارنگ سے لاکھوں کمائیں،   یوٹیوب سے ماہانہ لوکھوں کمائیں ، _ ایفیلییٹ مارکیٹنگ سے لاکھوں کمائیں   ،   بنا پیسے خرچ کئے لاکھوں کمائیں ،   فری لانسنگ سے لاکھوں کمائیں   ،   مگر کیسے اس سب میں کیا کیا ممکن ہے کیا نہیں ہم اہنے وعدے کے مطابق آپ کو اصل حقائق بتائیں گے اس کے لئے ہمیں پہلے کچھ باتوں کو سمجھنا ہو گا،   ہم پاکستان میں رہتے ہیں پاکستان میں خود تو کسء چیز کی کمی نہیں ہے لیکن ہمارا معاشرہ نا انصافیوں اور حق تلفی کی مثالوں سے بھرا پڑا ہے ، ہم ایک جاگیردارانہ نظام میں ہیں یاد رہے جاگیر دار کا مطلب وہ گاوں دیھاتوں والے جاگیر نہیں ، اس سے مراد پیسے والے لوگوں کا مزید طاقتور ہوتے جانا ہے، _ مثال کے طور پر وہ لوگ کامیاب ہیں یا مزید کامیاب ہوتے جا رہے ہیں جن کے پاس ضروریات زندگی کے خرچے پورے کرنے کے بعد مزید پیسے بچتے ہیں جو وہ اپنے کاروبار یا کام میں انویسٹ کرتا ہے جس سے وہ مزید پیسہ کماتا

Latest Posts