گھر بیٹھ کر لاکھوں کمائیں
آن لائن ارنگ سے لاکھوں کمائیں،
یوٹیوب سے ماہانہ لوکھوں کمائیں ،_
ایفیلییٹ مارکیٹنگ سے لاکھوں کمائیں ،
بنا پیسے خرچ کئے لاکھوں کمائیں ،
فری لانسنگ سے لاکھوں کمائیں ،
مگر کیسے اس سب میں کیا کیا ممکن ہے کیا نہیں ہم اہنے وعدے کے مطابق آپ کو اصل حقائق بتائیں گے اس کے لئے ہمیں پہلے کچھ باتوں کو سمجھنا ہو گا،
ہم پاکستان میں رہتے ہیں پاکستان میں خود تو کسء چیز کی کمی نہیں ہے لیکن ہمارا معاشرہ نا انصافیوں اور حق تلفی کی مثالوں سے بھرا پڑا ہے ، ہم ایک جاگیردارانہ نظام میں ہیں یاد رہے جاگیر دار کا مطلب وہ گاوں دیھاتوں والے جاگیر نہیں ، اس سے مراد پیسے والے لوگوں کا مزید طاقتور ہوتے جانا ہے،_
مثال کے طور پر وہ لوگ کامیاب ہیں یا مزید کامیاب ہوتے جا رہے ہیں جن کے پاس ضروریات زندگی کے خرچے پورے کرنے کے بعد مزید پیسے بچتے ہیں جو وہ اپنے کاروبار یا کام میں انویسٹ کرتا ہے جس سے وہ مزید پیسہ کماتا ہے، اور اپنی جاگیر. میں اضافہ کرتے چلا جاتا ہے،
دوسری طرف ایسے ٹیلنٹڈ نوجون بھرے پڑے ہیں جن کے کمزور اور کم پڑھے لکھے ماں باپ نے انہیں اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کر کسی طرح سے انہیں اچھی تعلیم تو دلا دی ہے پر وہ اتنے کمزور ہیں کے اپنے کاروبار یا آنلائن کام میں بھی دس بہیس ڈالر تک نییں لگا پاتے ، یا تھوڑے بہت پیسے ہونے کے با وجود انہیں یہ پتہ نہیں لگتا کہ انہیں یہ پیسے کہاں لگانے چاہئیں ، آج ہم ایسے ضرورتمند افراد کے لئے حل نکالنے کی کوشش کرنی ہے کہ وہ آنلائن ارنگ کی شروعات کیسے کریں ، وہ کون سے زرایع ہیں جہاں بنا انویٹمینٹ لگائے بناء وقت ضایع کیئے جلد کامیاب ہو جائیں،
ایسے افراد ایک بات تو اپنے زہن سے نکال دیں کہ وہ بہت کم عرصےمیں یا راتوں رات لاکھوں روپے کمانے لگیں گے،
ہمارا دین بھی ہمیں صبر اور مستقل مزاجی سے ہر کام کو کرنے کی تعلیم دیتا ہے بنا یہ سوچے کہ راتوں رات اچھے نتائج نکل آئیں گے ،
بس یہ کہ ہمیں اللہ پر بھروسا کر کے ٹھیک ڈائیریکشن میں بس دلجمعی سے کام کرتے رہنا چاہیئے اللہ نے چاہا تو کامیابی جلد ہی نصیب ہوگی ،انشاءاللہ،
تو ایک بات تو سمجھ لیں اس کام میں کامیاب ہونے کے لئے ٹائم کختو لگے گا چھ مہینے سال یا دو سال، پر کامیابی ضرور مے گی ،
یعنی آپ اگر آنلائن کام کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو ایک دم سے آپ اس پر ڈپینڈ نہیں کر سکتے ، یا فل ٹائم یہ کام نہیں کر سکتے یعنی آپ کسی بھی پروفیش سے تعلق رکھتے ہیں اسے جاری رکھیں اور پارٹ ٹائم میں یہ کام شروع کریں،
اب آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کون سے پیلٹفارم یا ویب سائٹ ہیں جن پر آپ کو آن لائن کام کی شروعات کرنی چائیے ، میں آپ کو زیادہ نہیں بس دو تیں طریقے بتاوں گا جنہیں آپ کو اللہ پر بھروسہ کر کے محنت کرتے رہنا ہے نتائج کچھ عرصے بعد ضرور آآئیں گے انشاءاللہ،
سب سے پہلے تو آپ کچھ بھی کرتے ہیں اپنے سوشل میڈیا پلیٹفارمز فیس بک پیجز ، گروپ ، یوٹیوب چینلز ، انسٹاگرام ٹک ٹاک، اسنیک ویڈیو ، پر اپنے اپنے انٹرسٹ کے مطابق کونٹینٹ ڈال کر زیادہ سے زیادہ فالوورز بڑھائیں کیونکہ انہیں فالووز کی مدد سے آپ جلد سے جلد ارنگ اسٹارٹ کر سکیں گے ، بناء انویسٹمینٹ ،
آتے ہیں کہ ارنگ کیسے شروع ہو گی ، تین سے چار سالوں میں سب سے زیادہ کامیاب طریقہ ایفیلیٹ مارکٹنگ سے پیسے کمانا ٹاپ پر ہے ،
ایفیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے اس کے بارے میں ہزاروں ویڈیوز ہیں وہ دیکھ کر یہ جان لیں کہ ایفیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے ،
آس کی بیسک یہ ہے کہ دنیا بھر میں مختلف ملٹی نیشنل ، چھوٹی یا بڑی کمپنیاں اپنے پروڈکٹ یا سروسز کو پروموٹ کرنے سیل کرنے یا لوگوں کو اس بات پر قائل کرنے کے کہ کوئی یہ پروڈکٹ یا سروسز خریدے اس کام پر۔آپ کو کم یا زیادہ کمیشن دیتی ہیں ، اسے کہتے ہیں ایفیلیٹ مارکیٹنگ یہ شروع کیسے کرنی ہے ؟
دیکھیں پاکستان میں معاشی حالات کرپشن ، اور غلط بیانی کی وجہ سے بہت سے گروپ اور پلیٹ فارم اپنی سروسز سرے سے دیتے ہی نہیں ہیں اگر انڈیا میں دس پلیٹفارم ہیں جن پر آپ کام کر۔سکتے ہیں تو پاکستان میں ان دس میں سے دو یا تین ہی اپنے پلیٹفارم پر کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں ،
اس کا آسانی سے اندازہ آپ لگا سکتے ہیں جب آپ ان کا پروفائل بناتے ہیں تو اس میں تمام ملک کے نام آ رہے ہوتے ہیں بس پاکستان کا نام نہیں ہوتا تو پہلے تو یہ دیکھ لیں کہ پاکستان میں کن کن پر۔آپ کام کر سکتے ہیں،
زیادہ نہیں میں دو پروگرام آپ کو بتا رہا ہوں جن میں دوسرے نمبر ہر ہے سی جے ایفیلیٹ مارکیٹنگ اور اور پہلے نمبر پر ہے امپیکٹ ایفیلیٹ پروگرام ان دونوں ویب سائٹ پر آپ آسانی سے ا کاونٹ بنا سکتے ہیں اور اپروول کے بعد مارکیٹنگ کا کام شروع کر سکتے ہیں ،
دونو ہی پروگرام میں آپ کو ایک ڈیش بورڈ دیا جاتا ہے جہاں سے آپ مختلف ایڈورٹائیزرز کو ان کی پروڈیکٹ پروموٹ کرنے کی ریکویسٹ کرتے ہیں اور وہاں سے اپروول کے بعد وہ سوشل میڈیا اکاونٹس جن پر میں نے آپ سے فالوورز بڑھانے کو کہا ہے آپ ان پروڈکٹس اور سروسز کے یوآر ایل لنگ ویڈیو کی ڈسکرپشن میں لگا کر پروموٹ کر سکتے ہیں ،
کوئی بھی خریدار جب آپ کے لنک سے ہو پروڈکٹ یا سروسز خریدے گا اس کا کمیشن آپ کے سی جے یا امپیکٹ کے اکاونٹ میں شو ہو گا،
اپ بات یہ کہ آپ اسے ودڈرا کیسے کروا سکتے ہیں یا اپنے لوکل بینک اکاونٹ میں کیسے منتقل کروا سکتے ہیں تو اس کے لئے جب آپ ان کے اکاونٹ ننائیں گے گو پیمنٹ میتھڈ کے آپشن میں آپ کو اپنے اکاونٹ کی ڈیٹیلز ایڈ کرنی ہوں گی ،
یاد رہے یہ پروگرام ڈائیریکٹ آپ کے اکاونٹ میں پیمنٹ ٹرانسفر نہیں کرتے پے پال یا پے او نیئیر کے ذریعے کرتے ہیں پے پال کیوں کے پاکستان میں نہیں کام کرتا اسی لئے آپ کو پے او نیئر کا اکاونٹ بنانا پڑے گا جو بہت آسانی سے ایک ای میل آئی اور آپ کےفون نمبر سے بن جاتا ہے اور اس میں ایڈ ہوتا ہے آپ کا لوکل بینک اکاونٹ نمبر اور یہ پے او نیئر کی آئی ایڈ ہوتی ہے ان ایفیلیٹ پروگرام کے پیمنٹ میتھڈ کے کالم میں ،
اس سب کام کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ کا یوٹیوب چینل ان ویڈیوز کے اپلوڈ کرنے سے چل پڑتا ہے تو آپ اسے بھی مونیٹائیز کروا کر مزید پیسے کما سکتے ہیں، اگر سے میں سے کچھ چیزیں ڈیٹیل میں آپ کو سمجھنی ہوں تو آپ میرے انسٹاگرام پر مجھ سے رابطہ کر کے سمجھ سکتے ہیں،
اب آخیر میں بات کرتے لاکھوں کی تعداد میں موجود آپ کوآن لائن ارنگ سکھانے والے یوٹیوبرز کی جن کی حقیقت یہ ہے کہ آپ کیا ان کو فالو کر کے ان کے بتائے یوئےتریقوں پر چل کر پیسے کمائیں گے وہ خود آپ کے بے وقوف پنے پر لاکھوں روپے آمدنی بنا رہے ہیں اور دن بہ دن مزید بڑے جاگیر دار بنتے جا رہیے ہیں ،
ان کی اسر ویڈیوز ایسی ہیں جن میں بس مصالح ہی ہے ان کو فالو کر کے آپ آئی بناتے جائیں اور ایک روپیہ تک نہیں حاصل کر پاتے،
ان میں سے تو کچھ اتے بڑے جائنٹ بن چکے ہیں جو خود ایک مہینے کا دو سے تین کروڈ تک کما رہے ہیں اور آپ جیسے ضرورت مند عوام کون اپنے بنائے ہوئے شاندار انسٹیٹیوٹ میں ایڈمیشن لینے پر زور دے رہے ہیں اوت مزید چالیس چالیس ہزار فیس بھی وصول کر ہیے ایں ایک نے تہ یہ بھی دعوا کر دیا کہ اس کے انسٹیٹیوٹ سے پاکستان کے بڑے بڑے ڈرامہ اینڈ فلم ایڈیٹر سیکھ کر نکلے ہیں ،
کیا چالیس ہزار فیس دے کر آپ ایک مینے میں پاکستان کے سب سے بڑے اوقابل ایڈیٹر بن سکتے ہیں؟
میں پچھلے بیس سال سے ایڈیٹنگ کر رہا ہو اور ابھی تک یہ نہیں سمجھتا کہ مجھے ایڈیٹنگ میں سب کچھ آتا ہے ،
اللہ پاک انہیں ہدایت دے آپ آپ جسے سادہ اور ضرورتمند افراد۔کو ان کے شر سے محفوظ رکھے
اور میری دعا ہے آپ جلد سے جلد کامیاب ہوں ، آمین
خرم صلاح الدین میڈیا۔مینٹور ،
اگر ویڈیو اچھی لگی تو شیئر کریں
Comments
Post a Comment